السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
اللہ آپ کو و آپ کے اہل و ایال کو عیدالفطر مبارک کرے
تقبل الله منا ومنكم
اللہ آپ کے تمام اگلے پچھلے گناہ معاف کرے دنیا و آخرت میں بھلائی دے دین اسلام پر قائم رکھے آپ کی تمام عبادتو کو اللہْ قبول کرے روزے نماز قرآن کی تلاوت ذکر و اذکار صدقات خیرات ان تمام عبادتو کو قبول کرے اللہ آپ کو و آپ گھر والو کو خوشحال ترو وتازہ رکھے اور ہر مشکل و ہر وبا و ہر پریشانی بیماری فتنہ و فساد اور ہر آزمائش سے اللہْ حفاظت فرمائے اور اللہ صحیح اسلام پر چلنے اور اسکا علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ و گھر والوں کو محمد صل اللہ علیہ و سلم کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور عید کی تمام خوشیاں نصیب کرے امین
ﷲ اکبر ﷲ اکبر ﷲ اکبر لا الہ الا ﷲ
و ﷲ اکبـــر ﷲ اکبـــر و لـلـہ الحـمـد
ﷲ اکبــر کبیـرا و الحــمد لـلـہ کثیـرا
و سـبـحــــان ﷲ بکــــرۃً و اصیــــلاً